علمی تشنگی اور پانی کی تشنگی میں مناسبت۔۔۔
علمی تشنگی پانی کی تشنگی کی طرح ہے
تو جس طرح انسان اپنی پیاس بجھانے کے لیے اچھے اچھے مشروبات اور صاف و شفاف پانی کا اہتمام کرتا ہے تاکہ اس کی صحت صحیح و سالم رہے ، جسم تندرست و توانا اور بیماریوں سے محفوظ رہے
اسی طرح علمی تشنگی بجھانے کے لیے اچھی اچھی کتابوں کا انتخاب کرنا چاہئے تاکہ ذہن بہتر ، خیالات اچھے اور فکر عمدہ ہوسکے
ذہنی خرابی،بد خیالی اور فکری فساد سے محفوظ رہ سکے۔
اریب خان
محمد توقیر خان مصباحی
Comments
Post a Comment