سجادہ نشینوں ‏اور قوم

ان سجادہ نشینوں کا بھی عجیب حال ہے ان سے کہاجاتاہے آؤ میدان میں قوم کو تمہاری ضرورت ہے ان کی میدانی قیادت کرو تو گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں۔۔
لیکن جب کمائی کا وقت آتا ہے عرس کا وقت آتا ہے تو خوب اشتہار لگائیں گے ، چرچے کریں گے ، چییخیں گے ، چلائیں گے ، عوام کو شرکت کے لیے ابھاریں گے تاکہ خوب پیسے بٹوریں دھندا چمکائیں۔۔
فاین تذھبون۔۔تمہاری بھی باری آۓ گی۔۔۔

محمد توقیر خان مصباحی

19.11. 2021

Comments

Popular posts from this blog

امام ‏اعظم ‏ابو ‏حنیفہ ‏رضی ‏اللہ ‏عنہ ‏اور ‏صحابہ ‏کرام ‏سے ‏احادیث ‏کی ‏روایت۔۔۔۔

علاقائی زبان کا بدلاؤ قسط سوم۔۔۔۔لسی

مفتی شرف الدین رام پوری رحمہ اللہ تعالی