درپیش مسائل اور ہمارا طرز عمل
بعض لوگ مسائل کی اہمیت اور ان کو نظر انداز کرنے سے پیدا ہونے والے خوفناک خطرات کی ہولناکیوں کو نہ دیکھ کر رشتے داری، تعلقات اور اعزہ و اقربہ پروری کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر حق بیانی سے ایسے چپی سادھ لیتے ہیں جیسے کان کے بہرے ، آنکھ کے اندھے اور زبان کے گونگے ہوں___
اگر واقعی ہم روشن و تابناک مستقبل کے خواہاں ہیں تو ہم پر غلط کی تغلیط کرکے صراط قویم کی رہنمائی کرنا__صحیح پر عمل درآمد کرکے دین و ملت کے اجتماعی فوائد کی حصولیابی کے لیے انتھک کوششیں کرنا از حد ضروری ہے___
اگر یہی جانب داری نبھانے کا سلسلہ چلتا رہا تو پھر قوم و ملت کے وجود کا خدا محافظ___
توقیر خان مصباحی
28.05.2021
Comments
Post a Comment